حکومتی اقدامات کا انتظار، دھرنا ختم نہیں کیا تھا ، پہلے سے زیادہ طاقت سے آئیں گے۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ سیاسی چپقلش اور انتقامی سیاست کو دفن کئے بغیر ملک و قوم کو آگے لے کر نہیں چلا جا سکتا ، اس کا خمیازہ قوم نے مزید پڑھیں