حکومت کے قدموں سے اقتدار کی زمین کِھسک رہی ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا کہ حکومت کے قدموں سے اقتدار کی زمین کِھسک رہی ہے، آئی ایم ایف کے دباؤپر عوام دشمن اقدام کیا جاتا ہے۔ سیاسی کارکنان کے وفود سے مزید پڑھیں