حکومت نے بجلی کی قیمت میں پھر اضافہ کر دیا،کتنا اضافہ کیا گیا؟جانئے

اسلام آباد (صباح نیوز)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں تین روپے 10پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، اضافہ کا اطلاق فرور ی کے بلز پر ہو گا۔ چند مزید پڑھیں