حریت کانفرنس کے رہنماعبدالمجید ملک اسلام آباد میں سپردخاک

اسلام آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے رہنما عبدالمجید ملک کو اسلام آباد میں سپردخاک کر دیا گیا ہے  65سالہ رہنما طویل عرصے سے علیل تھے۔ گزشتہ روزبرما ٹائون اسلام آباد میں ان کا انتقال ہو گیا مزید پڑھیں