حافظ نعیم الرحمن نے قوم کو آئی پی پیز کے حوالے سے شعور دیا۔ پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے رہنما آئی پی پیز کی صورت میں ملک کے عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن مزید پڑھیں