جی ایچ کیو اور جناح ہاؤس حملہ کیس،عدالت نے علی امین گنڈاپور ،سینیٹر شبلی فراز، عالیہ حمزہ سمیت 36 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے

لاہور،راولپنڈی (صباح نیوز) لاہور اور راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالتوں نے جناح ہائوس اور جی ایچ کیو حملہ کیس میں 36ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے۔انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں جناح ہائوس حملہ کیس کا جیل ٹرائل ہوا، جس میں مزید پڑھیں