جمرود میں مسجد میں خودکش دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید

خیبر(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں کے علاقے جمرود کی مسجد میں خودکش دھماکے میں ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی شہید ہوگیا۔ترجمان خیبر پولیس کے مطابق علی مسجد میں دھماکہ ہوا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور مزید پڑھیں