جماعت اسلامی پنجاب کے امرائے اضلاع کاانتخاب مکمل ،سراج الحق نے تقررکی منظوری دی

راولپنڈی (صباح نیوز ) امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ارکان کی رائے اورامیرصوبہ پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم سے مشاورت کے بعدآئندہ سیشن کے لیے امرائے اضلاع کے تقررکی منظوری دے دی ۔صوبائی سیکرٹری جنرل اقبال خان نے تقرری کانوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں