راولپنڈی ( صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ میجارٹی قومی وصوبائی امیدوارفائنل کردئیے صوبے بھرمیں ورکرزکنونشن منعقد کریں گے کارکنان انتخابات کی تیاری کریں، امیدوارالیکشن آفس بناکرعوام سے قریبی رابطہ رکھیں مستقبل جماعت اسلامی کی دیانتدارقیادت مزید پڑھیں