جماعت اسلامی ملک میں کرپشن کے خاتمے کا عزم رکھتی ہے۔ دردانہ صدیقی

کراچی(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے  کہا ہے کہ جماعت اسلامی وطن عزیز پاکستان کی ایک انقلابی تحریک ہے جو نظریہ پاکستان کی عملی تعبیر کے حصول کے لئے سرگرم عمل ہے۔جماعت اسلامی جمہوری مزید پڑھیں