جماعت اسلامی مقبوضہ جموں و کشمیر کے سرکردہ رہنما ولی محمد عادل شمالی کشمیر میں انتقال کر گئے

سری نگر:جماعت اسلامی مقبوضہ جموں و کشمیر کے سرکردہ رہنما ولی محمد عادل  شمالی کشمیر میں انتقال کر گئے۔کئی سال تک جیل میں رہنے والے ولی محمد عادل   سوپورقصبے کے علاقے نیو کالونی میں طویل علالت کے بعد انتقال مزید پڑھیں