کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ نے صوبہ میں بدترین بدامنی لاقانونیت اورڈاکوراج کے خلاف تحریک اورجلد کل جماعتی کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا،سندھ کی خوشحالی اورڈاکوراج کے خاتمے کے لیے ظالم وڈیرہ شاہی سے نجات ناگزیر ہے،سندھ میں ڈاکوراج مزید پڑھیں