جبر و استبداد کے ہتھکنڈوں کے ذریعے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو متزلزل نہیں کیا جا سکتا۔محمود احمد ساغر

اسلام آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کہا ہے کہ مودی کی زیر قیادت بی جے پی حکومت نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں لوگوں کو زمینوں اور گھروں مزید پڑھیں