جامع اور موثر معیارات کے ذریعے لوگوں کی فلاح و بہبود  ہماری ترجیح  ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)  وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ  پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی دنیا کے دیگر ممالک سے اشتراک کے تحت پاکستان میں تیار ہونے والی مصنوعات کے معیار کو بہتر بنانے کے حوالے سے کام مزید پڑھیں