تیل کی قیمتوں میں اضافہ ،پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے بڑھ گئے

 لاہور (صباح نیوز)تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ مالکان نے کرائے بڑھادیئے ۔ انٹرسٹی کرایوں میں دو سو روپے تک اضافہ کردیا گیا۔ شہر میں چلنے والے رکشوں اور ویگنوں کے کرائے میں بیس روپے تک اضافہ ہوگیا۔لاہور مزید پڑھیں