توہین الیکشن کمیشن :عمران، فواد، اسد عمر کیخلاف کیس کی سماعت 14فروری تک ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں معاون وکیل نے کہا کہ آئندہ سماعت تک شو کاز نوٹس کا جواب جمع کروا دیں گے جس کے مزید پڑھیں