تمام بینک زکوة کٹوتی کے باعث عوامی لین دین کیلئے بند رہے

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک بھر میں تمام بینک زکوة کٹوتی کے باعث عوام لین دین کے لیے بند رہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہے۔ زکوة کٹوتی کی وجہ مزید پڑھیں