تحریکِ عدم اعتماد پر ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر ڈپٹی اٹارنی جنرل مستعفی

  اسلام آباد(صبا ح نیوز)تحریکِ عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود خان نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود خان نے مزید پڑھیں