تحریک عدم اعتمادکا مقابلہ کرینگے،اپوزیشن کو مایوسی ہوگی ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مجھے بطور سیاسی کارکن کے پورا یقین ہے کہ ہمارے جتنے اتحادی ہیں چاہے وہ پاکستان مسلم لیگ (ق)، ایم کیو ایم پاکستان ، جی ڈی اے مزید پڑھیں