تحریک عدم اعتماد کیلئے حکومتی اتحادیوں کے بغیر بھی نمبر پورے ہیں،شاہد خاقان

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد سے ق لیگ کا تعلق نہیں،حکومتی اتحادیوں کے بغیر بھی نمبر پورے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مزید پڑھیں