بی جے پی حکومت جموں و کشمیر کے عوام کوجائیدادوں، زمینوں سے محروم کر رہی ہے۔ حریت کانفرنس

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ  بی جے پی حکومت جموں و کشمیر کے عوام کی جائیدادوں، زمینوں،  سے محروم کر رہی ہے۔وقف املاک پر قبضے اور ان کے مکانوں، دکانوں اور کاروباری پلازوں کو مسمار کرکے مزید پڑھیں