بی آئی ایس پی مستحق افراد کی سکل ٹریننگ کیلئے بین الاقوامی ڈونرز کا تعاون درکار ہے ۔ سینیٹر روبینہ خالد

اسلام آباد(صباح نیوز)چیرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے شہید ذولفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ۔ زیب ٹیک کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر محترمہ وحیدہ مہیسر سے بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں  ملاقات کی ہے مزید پڑھیں