بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں 20 اضلاع میں 20 لاکھ کنال اراضی شہریوں سے چھین لی

سری نگر۔۔۔۔ بھارتی ٹی وی نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی حکومت نے جموں و کشمیر میں انسداد تجاوزات مہم کو روک دیا ہے۔اس مہم کے تحت جموں و کشمیر کے 20 اضلاع میں 20 لاکھ کنال( 2.5 لاکھ ایکڑ) مزید پڑھیں