بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کا دعویٰ بے بنیاد ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(صباح نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل میجرجنرل بابرافتخار نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول(ایل او سی) پرجنگ بندی سے متعلق بیان گمراہ کن ہے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں