بھارت کشمیریوں کا قتل عام کررہا ، حکمران کلبھوشن کو رہا کرانے کے لیے ناجائز قانون سازی کررہے ہیں،ڈاکٹرفرید احمد پراچہ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹرفرید احمد پراچہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کی طر ف سے نہتے کشمیریوں پر درندگی ، گھروں سے نکال کر شہید کرنے اورورثا کو لاشیں نہ دینے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں