بھارت نے اسرائیلی حکومت کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل پر پابندی کی مذمت سے انکار کر دیا

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارت نے اسرائیلی حکومت کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش پر ملک میں داخلے پر عائد پابندی کی مذمت پر مبنی خط پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سحر نیوز کے مطابق اقوام متحدہ مزید پڑھیں