بھارت میں مساجد ، درگاہوں کے خلاف مہم کروڑوں مسلمانوں کیلئے دل آزاری کا باعث ہے،مہم کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں، میرواعظ

سری نگر: مقبوضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارت میں مساجد اوردرگاہوںکیخلاف جاری مذموم مہم خطے کے کروڑوںمسلمانوںکیلئے انتہائی دل آزاری کا باعث ہے۔ حکومت اور عدلیہ کی مزید پڑھیں