بڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ :کے الیکٹرک نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی ہے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہمارا واضح اور دوٹوک مطالبہ ہے کہ کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ اور فوری طور پر قومی تحویل میں لیا جائے ،اسٹیک ہولڈرز پر مشتمل کمیٹی بناکرفارنزک آڈٹ کیا مزید پڑھیں