کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ 28اگست کو بجلی قیمتوں ،ٹیکسز،مہنگائی میں اضافہ اور آئی پی پیز معاہدوں کے خلاف بلوچستان بھر میں تاجر برادری دکانداروں اورعوام الناس کے تعاون سے شٹرڈائون ہڑتال ہوگی سب مزید پڑھیں