بلوچستان کے جنگلات میں آگ بجھانے کا آپریشن تیز کر دیا گیا علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے،رپورٹ وزیر اعظم کو پیش

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف کو بلوچستان کے جنگلات میں آگ پر قابو پانے کیلئے جاری آپریشن پر تفصیلی رپورٹ پیش کر دی گئی ہے ۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 21 مئی کو لاہور میں منعقدہ ہنگامی اجلاس مزید پڑھیں