بلوچستان کا کا شت کار مشکلات کا شکار ہے ۔ سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے پارلیمینٹ ہاؤس میں  میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ بلوچستان کا کا شت کار مشکلات کا شکار ہے، بلوچستان کے کاشتکاروں کو بجلی فراہم نہیں مزید پڑھیں