بلوچستان میں تعلیم صحت، زراعت اور دیگر شعبوں میں انقلابی اقدامات اٹھانے کی اشد ضرورت ہے. سیدال خان

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈپٹی چیئرمین سیدال خان نے کہا ہے کہ پسماندہ علاقوں کی ترقی کے لئے انتظامی مشینری کو جدید وسائل سے آراستہ کرنا اور بہتر  افرادی قوت کے ذریعے اِدارہ جاتی کارکردگی میں اضافہ کرنا وقت کی اہم ضرورت مزید پڑھیں