بلوچستان میں بھی فرانزک سائنس لیبارٹری بنائی جائے،چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ

 کوئٹہ(صباح نیوز)چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نعیم اختر افغان سے صوبائی کمیٹی برائے قانون و انصاف بلوچستان، کے ایک وفد کی اعلی سطح کی ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات کی صدارت چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، نعیم اختر افغان نے کی۔ مزید پڑھیں