بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کل ہوگی

کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان میں 34 میں سے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کل ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی الیکشن کمیشن نے اس ضمن میں تمام انتظامات مکمل کر لئے،پولنگ عملہ اورسامان پولنگ سٹیشنوں پر پہنچا دیا گیاجبکہ مزید پڑھیں