بلدیاتی الیکشن میں مسائل کے حل کیلئے عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلدیاتی الیکشن میں جماعت اسلامی  نے تمام اضلاع میں امیدوار کھڑے کردیے ،بلدیاتی الیکشن میں مسائل کے حل کیلئے عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔مکران ڈویژن میں بلدیاتی الیکشن میں حق مزید پڑھیں