بعض جماعتیں وہی لیول پلیئنگ فیلڈ مانگ رہی ہیں جو 2018 میں انہیں ملی،آفتاب شیر پاؤ

پشاور(صباح نیوز) قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیر پا ؤ نے کہاہے کہ بعض سیاسی جماعتیں لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کر رہی ہیں، وہ وہی لیول پلیئنگ فیلڈ مانگ رہی ہیں جو 2018 میں انہیں ملی۔ مزید پڑھیں