بزرگ سیاستدان الہی بخش سومرو انتقال کرگئے

کراچی (صباح نیوز)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان کے سینئر سیاستدان  الہی بخش سومرو انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ جمعرات کو دن ایک بجے کراچی میں ادا کی جائے ، خاندانی ذرائع نے الہی بخش سومرو کی وفات مزید پڑھیں