براڈ شیٹ کے سربراہ کی معافی نیب نیازی گٹھ جوڑ کے منہ پر زور دار تھپڑ ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے غیر مشروط معافی مانگی، ان کی معافی نیب نیازی گٹھ جوڑ کے منہ پر زناٹے دار مزید پڑھیں