بدقسمتی سے امریکہ اور یورپ کی لادینی کے اثرات حجاز کی سرزمین تک پہنچ گئے ہیں،حافظ حسین احمد

کوئٹہ(صباح نیوز)امریکہ اور یورپ کی لادینی اور فحاشی کے مسموم اثرات اب بد قسمتی سے حجاز کی سر زمین تک پہنچ گئے ہیں اور وہاں کے حکمران بھی اس رو میں بہہ گئے ہیں جبکہ وہاں کے علما اور عوام مزید پڑھیں