کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے تحت شدید گرمی میں کے الیکٹرک کی بدترین لوڈشیڈنگ، بدعنوانیوں،اوور بلنگ،بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف ہفتہ کے روز شہربھر میں کے الیکٹرک کے مختلف IBCsسمیت بڑی شاہراہوں اورپبلک مقامات پر 25مظاہرے کیے مزید پڑھیں