بجلی کمپنیوں سے مشاورت کر کے قیمتوں میں کمی لائیں گے: وزیر توانائی اویس لغاری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی پیداواری کمپنیزکیساتھ باہمی مشاورت کر کے قیمتوں میں کمی لائیں گے۔8 سے 10ماہ تک بجلی کی قیمت کو 10 روپے پر لانے کیلئے کام کریں گے۔توانائی مزید پڑھیں