بجلی لوڈشیڈنگ اور بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی تاکشمور سندھ میں احتجاجی مظاہرے

کراچی(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اورقیمتوں میں مسلسل ظالمانہ اضافے کیخلاف ملک گیراحتجاج کے سلسلے میں صوبہ سندھ میں بھی اتوارکوکراچی،حیدرآباد،ٹھٹھہ،جیکب آباد،میرپورخاص،لاڑکانہ،ٹھل، کھڈرو،ٹنڈوآدم، لاڑکانہ،تھرپارکرسمیت چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے مزید پڑھیں