بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست،سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر کو نوٹس  

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی اڈیالہ جیل میں بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری دفاع، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور محکمہ داخلہ پنجاب کو نوٹس جاری کردیئے ۔ اسلام آباد مزید پڑھیں