بارشوں سے ڈیموں کی تباہی وناکامی پرمتعلقہ حکام کا سنجیدہ احتساب کیا جائے عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بارشوں سے ڈیموں کی تباہی وناکامی پرمتعلقہ حکام کا سنجیدہ احتساب کیا جائے سیلاب وبارش متاثرین کے حوالے سے حکومت صرف بیانات واعلانات تک محدود ہے۔صوبے میں ہر آپریشن کے مزید پڑھیں