باجوڑ دھماکے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد46تک پہنچ گئی

باجوڑ(صباح نیوز)باجوڑ خودکش دھماکے کے مزید 3 زخمی چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہوگئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے دھماکے کے مزید تین زخمیوں کے دم توڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ90سے زائد زخمی مزید پڑھیں