ایکنک اجلاس،لئی ایکسپریس وے، راولپنڈی رنگ روڈ سمیت کئی منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی (ایکنک) نے نالہ لئی ایکسپریس وے اور راولپنڈی رنگ روڈ سمیت کئی منصوبوں کی منظوری دے دی۔ مشیرِ خزانہ شوکت ترین کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں 24.96 ارب مالیت کا مزید پڑھیں