ایک انسان کی زندگی اور مبتدی تاریخ دان …تحریر : وجاہت مسعود

گزشتہ اظہاریے میں ہندوستان پر برطانوی تسلط کی تاریخ کے بارے میں چند سوال اٹھائے تھے ۔ یہ اشارہ مقصود تھا کہ دونوں ملکوں میں تقسیم کے بعد پیدا ہونے والی نسلیں تاریخ کانامکمل اور گمراہ کن تصور رکھتی ہیں۔ مزید پڑھیں