ایم ڈی کیٹ امتحان میں ایک لاکھ80 ہزار534 طلبا وطالبات کی شرکت

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے کامیابی کے ساتھ ایم ڈی کیٹ امتحان کا انعقاد کیا ہے۔ ایم ڈی کیٹ 2023 ایک پیپر پر مبنی امتحان تھا جو پی ایم اینڈ ڈی سی کی زیر نگرانی صوبائی پبلک مزید پڑھیں