ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر منتخب

 کوئٹہ(صباح نیوز) جماعت اسلامی کے صوبائی امراء کا استصواب مکمل ہوگیا ہے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ارکان جماعت اسلامی کی آراء اور مشاورت کی روشنی میں تقررکیا جماعت اسلامی کے دستور کے مطابق صوبائی امراء کی مزید پڑھیں