ایف سی حکام اپنے عملے کی اخلاقی تربیت پرتوجہ دیں کثیرعوامی بجٹ گالیاں سننے کیلئے نہیں دیاجاتاگوادر میں مولانا ہدایت الرحمان بلوچ سے ایف سی عملے کی بدزبانی قابل گرفت ہے ،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ ایف سی حکام اپنے عملے کی اخلاقی تربیت پرتوجہ دیں کثیرعوامی بجٹ گالیاں سننے کیلئے نہیں دیاجاتاگوادر میں مولانا ہدایت الرحمان بلوچ سے ایف سی عملے کی بدزبانی قابل مزید پڑھیں